جلالپور: افطاری کے دوران معمولی تنازع پر ایک شخص قتل

جلالپور: افطاری کے دوران معمولی تنازع پر ایک شخص قتل

افسوسناک واقعہ اہلحدیث چوک محلہ خواجگان میں واقع مسجد آل محمد کے باہر پیش آیا جہاں دوران افطاری معمولی تلخ کلامی پر پیش آیا، ملزم عرفان نے مقتول پر یکے بعد دیگرے چاقو سے تین وار کئے۔

مقتول کی شناخت شہزاد عرف میٹھا کے نام سے ہوئی ، مقتول زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ٹی ایچ کیو پہنچنے سے پہلے دم توڑ گیا ،مشتعل مقتول عرفان کو پولیس نے حراست میں لے کر کاروائی کا آغاز کر دیا۔