بہاولنگر : معمولی تلخ کلامی پر دو گروپوں میں جھگڑا، 3 افراد زخمی

بہاولنگر : معمولی تلخ کلامی پر دو گروپوں میں جھگڑا، 3 افراد زخمی

بہاولنگر پولیس کے مطابق بائی پاس کے قریب معمولی تلخ کلامی پر دو گروپوں کے درمیان جھگڑے کا واقعہ پیش آیا جس کے دوران کلہاڑیوں کے وار کے نتیجے میں 3 افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس نے مزید بتایا کہ واقعہ کا مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔