لاہور : مبینہ پولیس مقابلہ، متعدد مقدمات میں مطلوب ملزم ہلاک

لاہور : مبینہ پولیس مقابلہ، متعدد مقدمات میں مطلوب ملزم ہلاک

لاہور پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے ملزم کی شناخت امجد کے نام سے ہوئی ہے جو کہ اقدام قتل اور منشیات فروشی سمیت متعدد سنگین مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا۔

پولیس نے مزید بتایا کہ ملزم چند روز قبل پولیس اہلکار ثاقب کو فائرنگ سے زخمی کر کے فرار ہو گیا تھا۔