خاتون کی نازیبا تصاویر حاصل کرکے ہراساں کرنے والا ٹک ٹاکر گرفتار

خاتون کی نازیبا تصاویر حاصل کرکے ہراساں کرنے والا ٹک ٹاکر گرفتار

ذرائع کے مطابق ملزم کا نام منظرعباس ہے، ایف آئی اے سائبر کرائم نے گرفتاری کے بعد ملزم کے قبضے سے قابل اعتراض مواد بھی برآمد کرلیا۔

ملزم نے خاتون کو شادی کا جھانسہ دے کر اس کی قابل اعتراض تصاویر حاصل کی تھیں، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔