سی ٹی ڈی اور پولیس کی تفتیشی ٹیم کے ساتھ جھڑپ میں 3 دہشت گرد ہلاک

سی ٹی ڈی اور پولیس کی تفتیشی ٹیم کے ساتھ جھڑپ میں 3 دہشت گرد ہلاک

سی ٹی ڈی اور پولیس کی تفتیشی ٹیم گرفتار دہشت گردوں کو موقع پر لے جا رہی تھی، ہلاک دہشت گردوں کی لاشیں قبضے میں لے لی گئیں۔

ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی نے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر کے تحویل میں لے لیا ہے۔