مٹیاری: زمین کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی

مٹیاری: زمین کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی

مٹیاری میں واقع کچے کے علاقے میں دو مسلح گروپوں میں چار مہینوں سے زرعی زمین کا جھگڑا چل رہا تھا جس کی وجہ سے فائرنگ کا تبادلہ شروع ہو گیا۔

زمین کے تنازع پر چند دن قبل بھی 2 افراد ہلاک ہو چکے، فائرنگ سے علاقہ نو گو ایریا بنا ہوا ہے، علاقہ مکینوں کو کچے کے علاقے میں جانے میں دشواری ہوتی ہے۔