اسلام آباد میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد ایک ملزم گرفتار، ایک فرار ہو گیا

اسلام آباد میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد ایک ملزم گرفتار، ایک فرار ہو گیا

فائرنگ کا واقعہ اسلام آباد کے علاقے تھانہ سبزی منڈی کی حدود میں پیش آیا جہاں پولیس نے مشکوک افراد کو روکنے کی کوشش کو تو ملزموں نے فائرنگ شروع کر دیا۔

پولیس کی جوابی کارروائی کے دوران ایک ملزم گولیاں لگنے سے زخمی ہو گیا جسے حراست میں لے لیا گیا، اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے دوسرا ملزم فرار ہو گیا۔