سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ٹک ٹاکر گرفتار

سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ٹک ٹاکر گرفتار

ملزم شاہزیب نے اسلحہ کی نمائش کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی تھی، چوکی فردوس مارکیٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم شاہزیب کو گرفتار کر لیا۔

چوکی فردوس مارکیٹ پولیس نے ملزم شاہزیب کے قبضہ سے پستول و گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔