شکارپور: ڈاکوؤں کی کارپرفائرنگ سے خاتون جاں بحق، 5 افراد زخمی

شکارپور: ڈاکوؤں کی کارپرفائرنگ سے خاتون جاں بحق، 5 افراد زخمی

پولیس حکام کے مطابق ڈاکوؤں نے کار کو روکنے کا اشارہ کیا، نہ رکنے پر فائرنگ کر دی، فائرنگ کے نتیجے میں کار سوار خاتون موقع پردم توڑ گئی جبکہ 5 زخمیوں میں ایک ماہ کی بچی اور دو خواتین بھی شامل ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔