راولپنڈی ریلوے سٹیشن سے جعلی پولیس اہلکار پکڑا گیا

Published On 15 May,2024 05:35 pm

راولپنڈی: (دنیا نیوز) راولپنڈی ریلوے سٹیشن سے جعلی پولیس اہلکار پکڑا گیا۔

پولیس یونیفارم میں ملبوس نوجوان لاہور جانے والی گاڑی پر سوار ہو رہا تھا، ریلوے انٹیلی جنس ٹیم کی نشاندہی پر پولیس نے حراست میں لے لیا۔

گرفتار ہونے والے ملزم کی شناخت شعیب قادر کے نام سے ہوئی، ملزم کا والد اسلام آباد پولیس کا ملازم ہے۔