کاہنہ: گھریلو جھگڑے پر بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل

Published On 11 June,2024 09:01 am

کاہنہ: (دنیانیوز)کاہنہ کے علاقے خالق نگر میں گھریلو جھگڑے پر بھائی نے بھائی کو قتل کردیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق ملزم وقار نے اپنے بھائی پر چھریوں سے وار کیے اور فرار ہوگیا، پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔