قصور: زمین کے تنازع پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، دو زخمی

قصور: زمین کے تنازع پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، دو زخمی

پولیس ذرائع کے مطابق شکیل گروپ اور اصغر گروپ کے درمیان زمین کے تنازع پرعدالت میں کیس چل رہا تھا، اصغر گروپ کی فائرنگ سے شکیل موقع پر جانبحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔

مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کرکے کارروائی کا آغاز کردیا۔