نصیرآباد : قیدی وین پر فائرنگ سے ایک قیدی جاں بحق، 3 پولیس اہلکار زخمی

نصیرآباد : قیدی وین پر فائرنگ سے ایک قیدی جاں بحق، 3 پولیس اہلکار زخمی

تفصیلات کے مطابق واقعہ کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری ڈسٹرکٹ جیل پہنچ گئی ، جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور مارا گیا جبکہ دوسرا زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ۔

پولیس کا بتانا ہے قیدیوں کو وین میں عدالت پیش کرنے کیلئے لایا جا رہا تھا، زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔