چارسدہ: جوڈیشل کمپلیکس کے باہرفائرنگ، ایک شخص جاں بحق

چارسدہ: جوڈیشل کمپلیکس کے باہرفائرنگ، ایک شخص جاں بحق

پولیس کے مطابق جوڈیشل کمپلیکس کے باہر دو فریقین کے درمیان فائرنگ سے ایک شخص موقع پر دم توڑگیا جبکہ 4 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

پولیس نے لاش اور زخمیوں کو چارسدہ ہسپتال پہنچا دیا جبکہ قانونی کارروائی کاآغاز کردیاگیا۔