گوجرانوالہ: کامونکی میں سفاک شوہر نے اہلیہ کو کرنٹ لگا کر قتل کر دیا

Published On 11 November,2024 06:24 pm
Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

گوجرانوالہ: (دنیا نیوز) کامونکی کے علاقہ میں سفاک شوہر کی جانب سے اہلیہ کو کرنٹ لگا کر قتل کرنے کا انسانیت سوز واقعہ پیش آگیا۔

گھریلو جھگڑے پر ملزم انس سفاکیت کی انتہا پر پہنچ گیا، اپنی بیوی تنزیلہ کو کرنٹ لگا کر بے دردی کے ساتھ قتل کر دیا۔

مقتولہ تنزیلہ دو کمسن بچوں کی ماں تھی، خاتون کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔