حافظ آباد میں سفاک ماں نے 2 سال کی بیٹی کو قتل کردیا

حافظ آباد میں سفاک ماں نے 2 سال کی بیٹی کو قتل کردیا

پولیس ذرائع کے مطابق ملزمہ کی اپنے شوہر سے علیحدگی ہو چکی تھی جس کا اسے رنج تھا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمہ کو گرفتار کر لیا، ملزمہ نے اقرار جرم کر لیا۔

پولیس نے بچی کی لاش کو پوسٹمارٹم کے لئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا۔