شمالی وزیرستان: بجلی کا کام کرنے والے 5 مزدوروں کو اغوا کر لیا گیا

شمالی وزیرستان: بجلی کا کام کرنے والے 5 مزدوروں کو اغوا کر لیا گیا

میڈیا رپورٹ کے مطابق شمالی وزیرستان میں نامعلوم مُسلح افراد نے بجلی کے کھمبوں پر کام کرنے والے پانچ افراد کو اغواء کیا گیا۔

دوسری جانب شمالی وزیرستان کی تحصیل شیواہ میں نامعلوم افراد نے پانی سپلائی کرنے والے دو ٹینکرز کو قبضے میں لیکر ایک ٹینکر کو نذر آتش کر دیا۔