لاہور ایئرپورٹ پر 2 چینی مسافروں سے 220 کلو سور کا گوشت برآمد

لاہور ایئرپورٹ پر 2 چینی مسافروں سے 220 کلو سور کا گوشت برآمد

کسٹم حکام کے مطابق دو چائینز باشندوں کے سامان سے 220 کلو سور کا گوشت اور 22 شراب کی بوتلیں برآمد ہوئیں، دونوں مسافروں کو مزید کارروائی کے لئے کسٹم حکام نے حراست میں لے لیا۔

کسٹم حکام نے مزید بتایا کہ دونوں چینی باشندے دبئی سے آئے تھے، تلاشی کے دوران سور کا گوشت اور شراب کی بوتلیں برآمد ہوئیں۔