خانیوال: 8 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

خانیوال: 8 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

ذرائع کے مطابق 8 سالہ معصوم بچی ٹیوشن پڑھ کر گھر واپس آ رہی تھی، ریاض نامی سفاک ملزم بچی کو زبردستی پکڑ کر کمرے میں لے گیا۔

ملزم نے معصوم بچی کے ساتھ زیادتی کرنے کی کوشش کی، تاہم بچی کے شور مچانے ہر اہل محلہ وہاں پہبچ گئے، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا۔