کراچی: پولیس کے ساتھ دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو ہلاک

کراچی: پولیس کے ساتھ دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو ہلاک

ایس ایس پی سینٹرل عمران خان نے بتایا کہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے ڈاکو سے غیر قانونی اسلحہ اور موبائل فون برآمد کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہلاک ملزم کی شناخت کا عمل جاری ہے، ملزم کا سابق مجرمانہ ریکارڈ بھی چیک کیا جا رہا ہے۔