قصور: رشتہ لین دین کے تنازع پر فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

قصور: رشتہ لین دین کے تنازع پر فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ حویلی باویانووالی میں پیش آیا، ملزمان سیف اللہ اور علی رضا کا مقتول شفیق الرحمان کے ساتھ رشتہ لین دین کا تنازع تھا جو فائرنگ کی وجہ بنا۔

اسی رنجش پر ملزمان نے فائرنگ کر کے سیف اللہ کو قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہو گئے، پولیس نے ڈیڈ باڈی کو پوسٹ مارٹم کیلئے بلھے شاہ ہسپتال منتقل کر دیا۔