حیدر آباد میں پولیس مقابلہ، انتہائی مطلوب اشتہاری گرفتار، ساتھی فرار

حیدر آباد میں پولیس مقابلہ، انتہائی مطلوب اشتہاری گرفتار، ساتھی فرار

سی ٹی ڈی حکام نے بتایا کہ دوسرا ملزم پولیس پارٹی پر فائرنگ کرتے ہوئے موٹر سائیکل بھگا کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا جس کو پکڑنے کیلئے کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔

بذریعہ وائرلیس سیٹ مقامی و ضلع پولیس حیدرآباد کو ملزم کے حلیہ اور بھاگنے والی سمت کی اطلاع دے دی گئی ہے۔