سوات میں 9 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل، ملزم گرفتار

سوات میں 9 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل، ملزم گرفتار

پولیس کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ اور ڈاکٹروں نے قتل سے قبل بچی سے زیادتی کی تصدیق کردی ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سلطان نامی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے، واقعے کا مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔