غیرت کے نام پر ماں نے بیٹی کو پھانسی دے کر قتل کر دیا

غیرت کے نام پر ماں نے بیٹی کو پھانسی دے کر قتل کر دیا

پولیس کے مطابق والدہ نے بیان دیا کہ مقتولہ گھر سے بھاگ گئی تھی، ایک ہفتے بعد والدہ اسے برآمد کر کے اپنے ساتھ لائی۔

پولیس کے مطابق ماں نے بیٹی کا ٹیسٹ کروایا، جس کے بعد بیٹی کو درخت پر لٹکا کر پھانسی دے دی، پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔