عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ ریحانہ بھی بھارتی کسانوں کے حق میں بول پڑیں

عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ ریحانہ بھی بھارتی کسانوں کے حق میں بول پڑیں

ریحانہ کا ٹویٹ آتے ہی بی جے پی کے حامیوں کو جیسے آگ لگ گئی۔ سوشل میڈیا پر ریحانہ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ نریندر مودی کی حامی بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے ریحانہ کو جواب دیتے ہوئے کسان مظاہرین کو دہشت گرد قرار دیا اور کہا کہ یہ کسان بھارت کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں تاکہ چین بھارت پر قابض ہوجائے۔