’ترگت الپ‘ کے نئے پروجیکٹ کی تصویر نے سب کے دل جیت لیے

’ترگت الپ‘ کے نئے پروجیکٹ کی تصویر نے سب کے دل جیت لیے

جنگیز جاشکن (ترگت) نے سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ کندھے پر کلہاڑی اٹھائے جنگجو کے روپ میں ہیں۔

تصویر کے کیپشن میں ترگت نے لکھا کہ میں جانباز ہوں ، آپ کون ہو۔

کچھ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ یہ ’ترگت الپ‘ کے کسی نئے پراجیکٹ کی تصویر ہے جبکہ کچھ کا کہنا ہے کہ جنگیز ’ارطغرل غازی‘ کے سیکوئل ’کورلش عثمان‘ میں دوبارہ انٹری دیں گے۔