اب تو یہ سیکھنا چاہیے کہ کیا نہیں کرنا چاہیے :قوی خان

اب تو یہ سیکھنا چاہیے کہ کیا نہیں کرنا چاہیے :قوی خان

خصوصی گفتگو کرتے ہوئے قوی خان نے کہا کہ فلم ‘‘ آئی ول میٹ یو دئیر بسمل’’ باہر کی بنی ہوئی فلم ہے اور اس کو ارم بلال نے ڈائریکٹ کیا ہے، جب سینما کھلیں گے تواسے ریلیز کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ عمر کے لحاظ سے اداکار سینئر ہو جاتا ہے لیکن اصل چیز کام ہے کہ خدا کی ذات کسے صلاحیت دیتی ہے ، بعض اوقات جونیئرز سے بڑا اچھاکام ہو جاتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں تو اب کہتا ہوں کہ بلکہ مشورہ ہے کہ یہ سیکھنا چاہیے کہ کیا نہیں کرنا چاہیے۔