کومل عزیز نے پالتو کتے کے رنگ سے ملتے جلتے کپڑے پہن لئے

کومل عزیز نے پالتو کتے کے رنگ سے ملتے جلتے کپڑے پہن لئے

میڈیا رپورٹ کے مطابق تصویر میں اداکارہ نے اپنا پسندیدہ پالتو کتا بھی اپنے ساتھ بٹھایا ہوا ہے جبکہ کومل عزیز کے پالتو کتے کا رنگ سیاہ اور سفید ہے اور کومل عزیز نے بھی سیاہ اور سفید رنگ زیب تن کیا ہوا ہے۔

اداکارہ نے کیپشن میں لکھا کہ "ہم دونوں جڑواں لگ رہے ہیں"۔