عید کے کپڑوں کیلئے پریشان زارا نور کی درزی کیساتھ گفتگو کی ویڈیو وائرل

عید کے کپڑوں کیلئے پریشان زارا نور کی درزی کیساتھ گفتگو کی ویڈیو وائرل

زارا نور عباس نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر یہ ویڈیو شیئر کی جس میں اداکارہ کو پریشان حال میں درزی سے گفتگو کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو میں زارا درزی کو یاد دلا رہی ہیں کہ ’ عید میں صرف تین دن رہ گئے ہیں‘۔

اداکارہ درزی کو اپنے کپڑوں کے حوالے سے ہدایات دے رہی ہیں جب کہ بعد میں وہ اپنے درزی سے دکان پر آنے کا کہتی ہیں۔