یاسر نواز کا شوبز میں نئے شادی شدہ جوڑوں کو مفید مشورہ

یاسر نواز کا شوبز میں نئے شادی شدہ جوڑوں کو مفید مشورہ

انہوں کہا کہ آج کل برداشت ختم ہوگئی ہے اس رشتے کو تین چار سال دیں پھر معاملات درست ہونے لگ جائیں گے آپ کے یہاں جلد بازی اور مقابلے بازی بہت زیادہ ہوگئی ہے۔

اداکار، پروڈیوسر یاسر نواز کا مزید کہنا تھا کہ ساس اورسسر کو بھی میاں بیوی کو الگ چھوڑ دینا چاہئے، شادی شدہ جوڑے اپنے اندر برداشت پیدا کریں۔