پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیٹر کا عالمی دن منایا گیا

Published On 27 March,2025 01:31 am

لاہور: (دنیا نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیٹر کا عالمی دن منایا گیا۔

ورلڈ تھیٹر ڈے منانے کا مقصد سماجی، معاشرتی مسائل کو اجاگر اور اپنے خیالات و نظریات کا تبادلہ کرنا ہے، پاکستان میں بھی تھیٹر کی ایک شاندار تاریخ رہی ہے۔

تھیٹر میں کلاسیکی اور جدید ڈراموں کے ذریعے معاشرتی مسائل پر روشنی ڈالی جاتی رہی ہے۔