چودھری پرویز الہیٰ نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں کی تردید کردی

چودھری پرویز الہیٰ نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں کی تردید کردی

صحافی نے چودھری پرویز الہیٰ سے سوال کیا کہ پیپلز پارٹی میں آپ کی شمولیت کی خبریں چل رہی ہیں جس پر اپنے جواب میں اپن کا کہنا تھا کہ خدا کا خوف کریں میرا پیپلز پارٹی سے کوئی واسطہ ہی نہیں ہے۔

واضح رہے صدر پی ٹی آئی اپوزیشن لیڈر معین ریاض قریشی کے بیٹے کی شادی میں شرکت کے لئے پہنچے جس کے بعد اُن کے متعلق پارٹی بدلنے کی خبریں گردش کرنے لگیں۔