سیول: (دنیا نیوز) گنج پن دور کرنے اور بالوں کی دوبارہ افزائش میں قابلِ قدر کامیابی حاصل ہوئی ہے۔
جنوبی کوریا کے ماہرین نے یہ علاج دریافت کیا ہے، اس میں سٹیم سیل ہرطرح کے خلیات میں ڈھلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں جس کی بدولت خواتین اور مرد حضرات کے بال اگنے لگتے ہیں۔
خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے ماہرین کی طرف متعارف کرایا گیا یہ طریقہ علاج بالکل محفوظ ہے، سٹیم سیلز یعنی کو بیماریوں کے علاج کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔