بلوچستان بھر میں کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کا عمل جاری

بلوچستان بھر میں کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کا عمل جاری

کورونا ویکسین آپریشن سیل کے مطابق بلوچستان کے 33 اضلاع میں ویکسین لگائی جا رہی ہے، اب تک صوبے میں18 سال سے زائد عمر کے ایک لاکھ 81 ہزار ایک سو 31 افراد کو ویکسین لگائی جا چکی ہے۔

یہ ویکسین کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 96 ویکسین سینٹرز میں لگائی جا رہی ہے۔