سعودی عرب سے کراچی پہنچنے والے 9 مسافروں میں کورونا کی تصدیق

سعودی عرب سے کراچی پہنچنے والے 9 مسافروں میں کورونا کی تصدیق

محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سعودی عرب ریاض سے کراچی آنے والی پرواز ایس وی 708 میں سوار مسافروں کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے، 9 مسافروں میں کورونا کی تصدیق ہوگئی، کورونا سے متاثرہ مسافروں کو قطر ہسپتال کے قرنطینہ روانہ کر دیاگیا۔