تمباکو نوشی کے عادی افراد کا کورونا وائرس میں زیادہ مبتلا ہونے کا امکان

تمباکو نوشی کے عادی افراد کا کورونا وائرس میں زیادہ مبتلا ہونے کا امکان

ڈاکٹر ہیبی جودہ کے عالمی ادارہ صحت کی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا کے پروگرام’’پانچ علوم ‘‘کی میزبان وسمیتا جوبٹا سمیتھ کو دیئے گئے انٹرویو کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ تمباکو نوشی کے عادی افراد میں کورونا کی علامات ظاہر ہونے کا زیادہ امکان ہوتا ہے۔

انہوں نے خبردار کیا کہ تمباکو نوشی کے عادی افراد کا دیگر افراد کی نسبت کووڈ۔ 19 سے مرنے کا امکان بھی بڑھ جاتا ہے کیونکہ عام طور پر تمباکو نوشی انسانی صحت کے لیے بہت زیادہ نقصان دہ ہے جو دل کی بیماریوں،کینسر، ذیابیطس اور پھیپھڑوں کی دائمی بیماریوں کا باعث بنتی ہے۔