خیبر پختو نخوا میں ڈینگی کے وار جاری، مزید تین افراد جاں بحق

خیبر پختو نخوا میں ڈینگی کے وار جاری، مزید تین افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا میں مجموعی طور پر ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد چارہو گئی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 90 کیسز رپورٹ ہوئے۔ ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک ہزار 884 ہوگئی ہے۔

ہسپتالوں میں مجموعی طور پر ڈینگی کے 178مریض زیرعلاج ہیں، پشاور میں 24 گھنٹوں کے دوران 45 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔