امریکا نے کورونا ویکسین کی مزید 47 لاکھ خوراکیں فراہم کر دیں

Published On 13 April,2022 09:15 am

لاہور: (دنیا نیوز) امریکا کی جانب سے کورونا ویکسین کی مزید 47 لاکھ خوراکیں پاکستان کو فراہم کر دی گئیں۔

امریکی دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام سے اظہاریکجتہی کے لیے کورونا کی 47 لاکھ خوراکیں فراہم کر دی گئی ہیں، کوویکس پروگرام کے تحت امریکا پاکستان کو چھ کروڑ 15لاکھ خوراکیں فراہم کرچکا ہے۔

 

Advertisement