سکیورٹی خدشات: باجوڑ کی 3 تحصیلوں میں انسداد پولیو مہم ملتوی

سکیورٹی خدشات: باجوڑ کی 3 تحصیلوں میں انسداد پولیو مہم ملتوی

تفصیلات کے مطابق ناوگئی، لوئی ماموند اور واڑہ ماموند میں انسداد پولیو مہم ملتوی کی گئی ہے۔

منگل کو انسداد پولیو ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکار مسلح افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوا تھا۔