پانامہ نے شریف خاندان کی کرپشن کو بے نقاب کیا، اسی طرح چینیوں نے بھی شریف فیملی کی کرپشن کو بے نقاب کیا منصوبے عوامی بہبود کیلئے نہیں بلکہ پیسے بنانے کیلئے بنائے گئے۔
اسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئیٹر پر دیئے گئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ نیب کو اورنج ٹرین اور میٹرو بس منصوبوں کی تحقیقات کرنی چاہئیں، ان منصوبوں میں براہ راست کک بیکس لیے گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ منصوبے عوامی بہبود کیلئے نہیں بلکہ پیسے بنانے کیلئے بنائے گئے۔
Now NAB must investigate all Metro & Orange Train projects, which were clearly not undertaken for the public good but for massive kickbacks. https://t.co/mgHNCiowYF
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) August 30, 2017