پنجاب اور سندھ میں کہیں کہیں دھند پڑنے کا امکان

Published On 20 Nov 2017 07:18 PM 

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے درمیان ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، پنجاب اور سندھ میں کہیں کہیں دھند پڑنے کا امکان ہے۔

لاہور: (دنیا نیوز) موسم کی خبر دینے والوں کا کہنا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے درمیان ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔