رینجرز کا ایم کیو ایم لندن کے یونٹ آفس پر چھاپہ، زیر زمین چھپایا گیا اسلحہ برآمد

Published On 29 Dec 2017 10:40 AM 

ڈی جی رینجرز نے کامیاب کارروائی پر اہلکاروں کو مبارکباد دی۔

کراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں دہشت پھیلانے کا منصوبہ نا کام بنا دیا گیا،رینجرز نے ایم کیو ایم لندن کے یونٹ آفس پر چھاپہ کے دوران زیر زمین چھپایا گیا اسلحہ برآمد کر لیا۔ ڈی جی رینجرز نے کامیاب کارروائی پر اہلکاروں کو مبارکباد دی۔