کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

کوہ پیما مرکزکے مطابق کوئٹہ اور گردونواح میں تقریبا 12 بجے کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کا دورانیہ 3 سے 4 سکیںڈ تھا۔

زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4 اعشاریہ 2 تھی جس کا مرکزکوئٹہ سے 47 کلو میٹر مشرق میں تھا اور 50 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ زلزلے کے باعث کوئی جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا۔