بلاول کو ٹرین پر لانا تھا، لے آیا ہوں: شیخ رشید

بلاول کو ٹرین پر لانا تھا، لے آیا ہوں: شیخ رشید

دوسری طرف وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے بھی ٹوئٹر کا محاذ سنبھال لیا۔ اپنی ٹوئٹ میں کہا آج کراچی سے دنیا کے پہلے ابو بچاؤ ٹرین مارچ کا آغاز ہوگیا۔ یہ پہلی تحریک ہے جو کرپشن کو قانونی تحفظ دینے کیلئے شروع کی جا رہی ہے۔