بلاول کی قیادت میں پیپلزپارٹی کا کاروانِ بھٹو لاڑکانہ کیلئے رواں دواں

بلاول کی قیادت میں پیپلزپارٹی کا کاروانِ بھٹو لاڑکانہ کیلئے رواں دواں

یاد رہے رہے گزشتہ روز کراچی سے نکلنے والے پیپلزپارٹی کے ٹرین کارواں کا جگہ جگہ جیالوں نے شاندار استقبال کیا، مختلف سٹیشنز پر بھنگڑے ڈالے گئے، جیالے پھولوں کی پتیاں نچھاور کرتے رہے اور مختلف سٹیشنوں پر کارکنوں کی بڑی تعداد اپنے قائد بلاول بھٹو کو دیکھنے اور خطاب سننے کیلئے موجود رہی۔