آسیہ بی بی بیرون ملک چلی گئی: سفارتی ذرائع

آسیہ بی بی بیرون ملک چلی گئی: سفارتی ذرائع

سفارتی ذرائع کے مطابق آسیہ بی بی کس ملک گئیں یہ ابھی ظاہر نہیں کیا جاسکتا، آسیہ بی بی کو سپریم کورٹ نے ناموس رسالت کیس میں بری کیا تھا۔