پاکستان میرا وطن، ملک چھوڑنے پر دل ٹوٹ گیا: آسیہ بی بی

پاکستان میرا وطن، ملک چھوڑنے پر دل ٹوٹ گیا: آسیہ بی بی

برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف کو انٹرویو میں آسیہ کا کہنا تھا کہ انہیں پاکستان چھوڑنے کا بہت دکھ ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنی رہائی اور بریت پر عدالت عظمیٰ کی شکر گزار ہیں۔