آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

سعودی عرب کے دورے کے دوران سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی، عمرے کے بعد آرمی چیف کو خانہ کعبہ کے اندر بھی لے جایا گیا جہاں انھوں نے پاکستان کیلئے خصوصی دعائیں مانگیں۔

حرم میں موجود پاکستانیوں نے آرمی چیف کو دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا اور خیر مقدمی طور پر ہاتھ ہلاتے رہے۔