گوجرانوالہ: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ قوم کا کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی دنیا کے لیے پیغام ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گوجرانوالہ کور ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران آرمی چیف کو آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔
COAS visited HQ Gujranwala Corps, briefed about operational preparedness.
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) August 30, 2019
“Solidarity displayed by the nation with Kashmiri brethren during Kashmir Hour today is a strong message to the world. Deteriorating situation in IOJ&K is threat to regional peace”, COAS. pic.twitter.com/fwjM03BHTW
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیرکی صورتحال خطے میں امن کیلئےخطرہ ہے۔ قوم کا کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی دنیا کے لیے پیغام ہے۔