'یوم دفاع بہادر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے طور پر منائیں گے'

'یوم دفاع بہادر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے طور پر منائیں گے'

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کشمیریوں کے مؤقف کا دفاع پاکستان مضبوط کرنے کے مترادف ہے، پاکستان کشمیریوں کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہے، ہر محاذ پر بھارتی مظالم کو بے نقاب کرتے رہیں گے۔